*_🌍 غرقد کا درخت_*
اسے یہودی درخت بھی کہتے ہیں،اس کا تنا نہیں ہوتا ایک سے پانچ میٹر تک لمبا ہوتا ہے،
جب آخری عالمی جنگ ہوگی، مسلمان یہودیوں کو چن چن کر ماریں گے
یہودی جس بھی پتھر یا درخت کے پیچھے چھپیں گے وہ مسلمان کو آواز دے کر کہے گا،اے مسلمان یہ میرے پیچھے یہودی چھپا ہےاسے مار دو
مگر غرقد نہیں بتائے گا اسی وجہ اسے یہودی درخت کہتے ہیں،
بعض لوگ کہتے ہیں یہ جنات کی رہائش ہے یعنی یہودی جنات کی اسی وجہ سے یہ آواز نہیں دے گا
سن 1981 میں اقوامِ متحدہ نے اردن کو دس لاکھ غرقد کے پودے دیئے تھے
ان پودوں کو توڑنے یا اکھیڑنے پر قید کی سزا مقرر کی گئی تھی.سال بھر پہلے یہی درخت سعودی حکومت نے یہودیوں کے کہنے پر مدینہ منورہ کے باغات میں بھی لگائے تھے
جی ہاں مدینہ پاک میں لگائے گئے،
یہودی اس درخت کو
اپنے مورچے کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں
ان کی منصوبہ بندی کے مطابق فلسطین,اسرائیل, سعودیہ میں گھمسان کا رن پڑے گا لہذا وہاں یہ پودے بو دیئے گئے ہیں تاکہ وقت آنے پر ان کو مورچہ بنا لیا جائے
اب سوال ہے مسلمان تھنک ٹینک کہاں ہیں؟
دنیا کی محبت کا گندہ ترین نشہ کر کے اپنی نسلوں کے لئے کچھ بھی منصوبہ بندی نہیں کر رہے!